علم الحرکات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اجسام کی حرکات اوران پر اثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اجسام کی حرکات اوران پر اثر انداز قوتوں کے درمیان رابطوں کا علم۔